the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) آج منعقدہ آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے ریاست میں اس پارٹی کے ارکان کے قتل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کی دعوت



دی جسکو اسپیکر اسمبلی کے شوا پرساد نے مسترد کر دیا۔ جسکے بعد وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے ارکان نے شدید احتجاج کیا ۔جسکے نتیجہ میں اجلاس کو دو مرتبہ ملتوی کردیا گیا۔ دو مرتبہ اجلاس ملتوی کرنے کے باوجود بھی احتجاج جاری رہنے پر اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کر یدا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.